کیا آپ جانتے ہیں کہ کس آسمان پر کون سے نبی رہتے ہیں تو چلۓ یہ بتاتے ہیں دوستو جب ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر گئے تو آپ ساتوں آسمان پر سات نبیوں سے ملے تھے جو ان آسمانوں پر رہتے ہیں تو پہلے آسمان پرحضرت آدم علیہ السلام ہیں دوسرے آسمان پر حضرت یح ییٰ اور حضرت عیسی علیہ السلام ہیں تیسرے آسمان پر حضرت یوسف علیہ السلام چوتھے آسمان پر حضرت ادریس علیہ السلام پانچویں آسمان پر حضرت ہارون علیہ السلام،

چھٹے آسمان پر حضرت موسی علیہ السلام اور ساتویں آسمان پر حضرت ابراہیم علیہ السلام ہیں  

اور اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اللہ تعالی نے سات آسمان بنائے ہیں 


Comments